اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت معاشی اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہی،ملکی تاریخ میں اتنا خراب اقتصادی سروے پہلے کبھی نہیں آیا،شیخ رشید کاٹویٹ کہا حکومت تمام شرائط پوری کرنے کے باوجود آئی ایم ایف کو نہیں منا سکی،ن لیگ کو باغ الیکشن کے بعد سمجھ آ جانی چاہیے،، ،،20جون تک فیصلہ ہوجائے گا کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
