اہم خبریں

خدیجہ شاہ سمیت دیگرخواتین انسداد دہشتگردی عدالت پیش

لاہور(اے بی این نیوز)خدیجہ شاہ سمیت دیگرخواتین کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کر دیا گیاجناح ہاؤس حملہ میں ملوث 13 خواتین کا جسمانی ریمانڈ مکمل پولیس نے تفتیش اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیلئے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تھاانسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان سماعت کریں گی ،کچھ دیر بعد پولیس عدالت میں تفتیشی رپورٹ پیش کرے گی۔

متعلقہ خبریں