اہم خبریں

بینک صارفین کیلئے بری خبرآگئی ، رقم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تیاریاں

اسلام آباد(اے بی این نیوز)بجٹ میں بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کی سفارش بینک سے نقد رقم یا چیک وغیرہ سے رقم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس بحال کرنے کی تجویز نان فائلرز پر بینکوں سے یومیہ 50 ہزار روپے کیش نکلوانے پر ٹیکس ختم کردیا گیا تھا بجٹ میں نان فائلرز پر بینک سے کیش نکلوانے پر عائد ٹیکس دوبارہ لگانے کی تجویز آئندہ بجٹ میں انکم ٹیکس ایکٹ کی شق 231 ، 231 اے اور 236 پی کو بحال کرنے کی سفارش پی ٹی آئی دور میں نان فائلرز پر یومیہ 50 ہزار روپے کیش نکلوانے پر 0.6 فیصد ٹیکس ختم کردیا گیا تھاآٹو سیکٹر کیلئے پاکستان بزنس کونسل کی تجاویز بجٹ میں نان فائلرز کیلئے گاڑیوں پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز نان فائلرز کیلئے گاڑیوں پر ایڈوانس انکم ٹیکس دوگنا اضافے کی تجویز انجن کپیسٹی کے بجائے خریداری رسید پر ودہولڈنگ ٹیکس کی تجویز نئے بجٹ میں ملکی برآمدات کا ہدف 30 ارب ڈالر مقرردرآمدات کا تخمینہ 58 ارب 70 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہےاگلے مالی سال تجارتی خسارہ 28 ارب 70 کروڑ ڈالر ہوگا

متعلقہ خبریں