اہم خبریں

کچہ آپریشن 60 ویں روز میں داخل،12 ملزم ہلاک، 51 گرفتار کرلئے، ترجمان پنجاب پولیس

کچہ آپریشن 60 ویں روز میں داخل،12 ملزم ہلاک، 51 گرفتار کرلئے، ترجمان پنجاب پولیس

لاہور(اے بی این نیوز)ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس کا کچہ آپریشن 60 ویں روز میں داخل ۔ 02 ماہ میں 12 ملزمان ہلاک، 8 سے زائد زخمی، 51 گرفتار، 26 سرنڈر کر گئے۔ دوران آپریشن ایک پولیس اہلکار محمد قاسم شہید جبکہ 03 زخمی ہوئے ہیں۔کلئیر کرائے گئے علاقوں میں 03 پولیس کمیونٹی سکول، 02 ڈسپنسریاں قائم کر لی گئی،ڈاکوؤں سے 12.7 مشین گنیں( اینٹی ائیر کرافٹ)، راکٹ لانچرز، جی تھری رائفلز برآمد،یس ایم جی، ایل ایم جیز، کلاشنکوف، رپیٹرز ، ہینڈ گرنیڈ اور سینکڑوں گولیاں بھی برآمد،بنگیانی ، سکھانی ، عمرانی ، لنڈ ، دلانی ، پٹ اور سادانی گینگ سمیت ہیڈ منی کے مجرمان بھاگنے پر مجبور،کریمنلز گینگ کا صفایا کرکے حکومت کی رٹ قائم کی گئی ہے

متعلقہ خبریں