اہم خبریں

ریاست کے خلاف سر کشی کرنے والوں کو کسی صوارت معاف نہیں کیا جائیگا،وزیر داخلہ

فیصل آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ناہل ٹولے نے چار سال میں ملک کو تباہ کیا،ہم نے ایک سال کے دوران بڑے بڑے منصوبوں پر کام شروع کیا، پی ٹی آئی ریاست کے خلاف بغاوت کی، وہ فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے، شہدا کی یاد گاروں کی بے حرمتی کرنےاور جلانے والوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا،ریاست کے خلاف سر کشی کرنے والوں کو کسی صوارت معاف نہیں کیا جائیگا، جب ریاست کے خلاف بغاوت کی جائے تو معافی نہیں ملتی۔

متعلقہ خبریں