اہم خبریں

وفاقی پولیس یا ٹک ٹاکر پولیس، لیڈی اہلکار بنیں ٹک ٹاک سٹار، میل اہلکار بھی ساتھ ساتھ

اسلام آباد(     اے بی این نیوز) وفاقی پولیس کی لیڈی اہلکار بنیں ٹک ٹاک سٹار،دوران ڈیوٹی سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی ٹک ٹاک کے ششکوں میں اڑا دی لیڈیز پولیس کی توجہ ڈیوٹی سے زیادہ سوشل میڈیا پرپولیس یونیفارم میں خواتین ملازمین کی ماڈلنگ معمول بن گئی،اپنی ڈیوٹی پر کوئی توجہ ہی نہیں ساتھ میل اہلکار بھی شامل ،اسی وجہ سے اسلام آباد کو چوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا،پولیس اہلکار دن بھر ٹک ٹاک بنانے اور اسے اپ لوڈ کرنے میں مصروف رہتے ہیں اور ملزمان آزادی سے وارداتیں کرتے پھرتے ہیں حالات یہ ہیں کہ اپ تو یہ مثالی پولیس کہلانے کی حقدار ہی نہیں رہی، ملزمان اپنے ساتھیوں کو ان ٹک ٹا کر پولیس والوں سےچھڑا کر لے گئے،یہحالات زار ہے ٹک ٹاکر پو لیس کی۔

متعلقہ خبریں