اہم خبریں

حکومت کا آئی ایف پروگرام میں توسیع نہ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 20فیصد سے زائد رہنے کاامکان بجٹ میں عوام کیلئے مزید سختیوں کا خدشہ بڑھ گیا،،ذرائع کے مطابق بجٹ میں بجلی اور گیس پر سبسڈی مزید کم کرنے کی تجویز،بجلی 30فیصد جبکہ گیس 22فیصد تک مہنگی ہونے کاخدشہ، نیزحکومت کا آئی ایف پروگرام میں توسیع نہ کرانے کا فیصلہ ،بجٹ کے بعد آئی ایم ایف سے اگلے پروگرام کیلئے مذاکرات کئے جائینگے،اگست میں نئے معاہدے کی کوشش کی جائے گی،معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف سے نیا قرض معاہدہ کرنے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں،آئی ایم ایف سے نیا بیل آؤٹ پروگرام 3 سال سے زائد کا ہو گا۔

متعلقہ خبریں