اہم خبریں

حکومت کا عدالتی اصلاحات بل پر نظر ثانی کافیصلہ

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کا عدالتی اصلاحات بل پر نظر ثانی کافیصلہ،اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا،،،حکومت کوعدلیہ کی قانون سازی سے متعلق سپریم کورٹ سے مشاورت کرنی چاہیے،چیف جسٹس کے عدالتی اصلاحات بل کیس میں ریمارکس،،سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ بل اور عدالتی اصلاحات بل میں مماثلت ہے،پارلیمنٹ کو مزید ہم آہنگی کا کہہ سکتے ہیں،اٹارنی جنرل کے دلائل،،خوشی ہے کہ پارلیمنٹ اور حکومت مماثلت والے قوانین میں ترمیم کر رہی ہے،آپ کی تجویز کاخیر مقدم کرتےہیں، چیف جسٹس کااٹارنی جنرل سے مکالمہ،،کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں