اہم خبریں

انتخابی اتحاد سے متعلق تحفظات دورکرنے کیلئے جہانگیر ترین کا نوازشریف سے ملاقات کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتخابی اتحاد اور ن لیگ کے تحفظات دورکرنے کیلئے جہانگیر ترین کا نوازشریف سے ملاقات کا فیصلہ ،خصوصی طور پر لندن جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئی جماعت کی تشکیل کے بعد جہانگیر ترین سابق پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز سے رابطے میں ہیں ،اب تک پی ٹی آئی کے 50سے زیادہ سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ترین گروپ کو اپنی حمایت کا یقین دلا چکے ہیں۔جہانگیرترین آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن سے انتخابی اتحاد کےلیے لندن جائیں گے۔

متعلقہ خبریں