کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات شروع ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر کے امتحانات جاری کردہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔دوسری طرف خیبر پختونخوا کے پرائمری سکولوں میں بھی آج سے دو ماہ کی چھٹیوں شروع ہوگئی۔
