اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسلام آباد میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری اسلام آباد میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے جبکہ تاسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
