راولپنڈی (اے بی این نیوز)سربراہ مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ آج صبح3بجےرینجرزاسلام آبادپولیس اوربعض سول کپڑوںمیں ملبوس 80-90لوگ میرےگھرF-7-4اسلام آباد میںدروازےتوڑکرداخل ہوگئے۔میں گھرمیں موجودنہیں تھا،ملازمین کومارمارکرانکےبازوتوڑدیئےحسب معمول میری دونوں گاڑیاں لائسنسی اسلحہ اورCCTV فوٹیج بھی ساتھ لےگئے،11.30بجے ویڈیو پیغام میں بات کروں گا
