اہم خبریں

تحریک انصاف نے حکومتی تجاویز مسترد کرکے مذاکرات سبوتاژ کیے، اعظم تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مذاکرات کی اندرونی کہانی کئی ماہ بعد سامنے آگئی۔وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں بتایا کہ عمران خان نے حکومتی تجاویز مسترد کرکے مذاکرات سبوتاژ کیے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے آخری دور میں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور علی ظفر نے 30 ستمبر یا یکم اکتوبر کو نئے انتخابات کی تاریخ پر اتفاق کیا تھا۔انہوںنے مزید کہا کہ اتفاق رائے کے بعد عمران خان نے نئی شرائط لگا ئیں اور حکومتی تجاویز مسترد کردیں۔

متعلقہ خبریں