اہم خبریں

حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کر دیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کر دیں، وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف بجٹ کا جائزہ لے کر وزارت خزانہ حکام سے بجٹ پر بات چیت کرے گا۔ ایف بی آر اہداف اور قرضوں کی ادائیگیوں سمیت اہم اہداف کی تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کی گئی ہیں ، آئی ایم ایف کی اسٹیٹ بینک حکام سےآئندہ مالی سال کیلئے فنانسنگ پر بھی بات چیت جاری ہے۔

متعلقہ خبریں