اہم خبریں

ادارہ قومی بچت نے نئے سرٹیفیکٹس متعارف کرا دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ادارہ قومی بچت نے نئے سرٹیفیکٹس متعارف کرا دیئےسرمایا کاری بڑھانے کیلئے سروا اسلامک ٹرمز اکاونٹس متعارف کرا دیا گیا سروا اکاونٹ کا سالانہ شرح منافع 20 اعشاریہ 8 فیصد مقررتین سالہ اکاونٹ کا شرح منافع ریٹ 18 فیصد مقررپانچ سال کا شرح منافع 12 اعشاریہ 84 فیصد ہوگا سروا سیونگ اکاونٹس کا شرح منافع 19 اعشاریہ 50 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں