اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ یکم جون کو سماعت کرے گا
سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے سپریم کورٹ نے 8 مئی کو کیس تین ہفتوں کیلئے ملتوی کیا تھا
