اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کے معاون خصوصی عبدلغفور ڈوگر کا سرکاری خط منظر عام پر آگیا ،خط کا متن کے مطابقپی ٹی آئی کے عہدیداروں کو گرفتاری سے بچانے کیلئے وزیراعظم سیکریٹریٹ کا لیٹر پیڈ استعمال کیا گیا،پی ٹی آئی کے جو جو عہداداران اور کارکنان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے وہ لیٹر پیڈ کے مطابق ن لیگ میں شامل ہوگئے ،ن لیگ میں شامل ہونے والے پی ٹی آئی رہنماوں کو گرفتار نہ کیا جائے ،خط کے اوپر تاریخ بھی نہیں اور اسٹیمپ بھی نہیں ،اے بی این نیوز خط سے متعلق عبدلغفور سے رابطہ کی کوشش کی تاہم ان کے نمبرز بند ملے۔
