اہم خبریں

آج پاکستان جس مراحل سے گزر رہا ہے وہ بہت سنگین ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سابق وفاقی وزیر،، پاکستان مسلم لیگ ن اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہیوم تکبیر کو مکمل ہوئے آج 25 سال ہو گئے،اس منصوبے کے مکمل ہونے کے لئے، تمام تر کریڈٹ میاں محمد نواز شریف کو جاتا ہےپاکستان کے ایٹمی پروگرام مکمل ہونے کی وجہ سے، پاکستان کا دفاع مضبوط ہوابھارت ہمیں دھمکیاں دیتا تھا، اب کوئی دھمکی دینے سے پہلے سوچے گامیاں نواز شریف ایک بہادر انسان ہے، اور انکی بہادری کی وجہ سے آج پاکستان ایٹمی پاور بناپاکستان کے تمام سائنسدان کا کام قابل تعریف ہےڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائےآج پاکستان جس مراحل سے گزر رہا ہے وہ بہت سنگین ہیں2010 میں اصل میں فساد کی سیاست کا آغاز ہوااور اس فساد کی سیاست کا نام، تبدیلی کی سیاست تھاعمران خان نے قوم سے جو وعدے کئے، وہ تمام جھوٹے تھے۔

 

متعلقہ خبریں