اہم خبریں

اسلام آباد اور گردونواح میں دوبارہ زلزلہ،مرکز جلال آباد افغانستان تھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے دوبارہ محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔زلزلے کا مرکز جلال آباد افغانستان تھا شدت چار اعشاریہ سات تھی گہرائی پندرہ کلو میٹر تھا،قبل ازیں راولپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکےلوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں ودفاتر سے باہر نکل آئےریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئیگہرائی 223 کلو میٹر تھی،زلزلے کا مزکرز افغان تاجک بارڈ علاقہ تھادورانیہ گو کے کم تھا لیکن شدت زیادہ تھی۔

متعلقہ خبریں