اہم خبریں

وادی شونٹر میں برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 11ہو گئی

استور (اے بی این نیوز) وادی شونٹر میں برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 11ہو گئی، تودے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری، پاک فوج اور سول انتظامیہ کی ٹیموں نے 13 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا، پاک فوج کا میڈیکل کنٹرول روم بھی امدادی سرگرمیوں میں شریک ہیں، حادثے میں جاں بحق 8 افراد کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئیں۔

متعلقہ خبریں