لاہور (اے بی این نیوز)چلڈرن ہسپتال لاہور میں بچی کے جھلسنے کا معاملہ دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بچی کی موت حادثے کے بجائے طبعی موت قرار دیا جا رہا ہے،تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ اور محکمہ صحت کو بھجوا دی گئی،جھلسنے والے دوسرے بچے کا میڈیکل رپورٹ میں ذکر غائب، سوالات اٹھ گئے،،،لواحقین صلح نامہ کے بعد بات کرنے سے بھی گریزاں ہیں۔
