راولاکوٹ(اے بی این نیوز) سابق وزیر اعظم راجہ ممتاز راٹھور کی چوبیسویں برسی حسب روایت یکم جون کو بھرپور عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ہر سال برسی کی تقریب بنانے والے میزبان ملک شیر باز اعوان پونچھوی کے مطابق سابق چئیرمین ترقیاتی ادارہ عبدالخالق ایڈوکیٹ مہمان خاص ہوں گے جبکہ عابد حسین عابد نئیر ایوب طائر اکرم ارشاد خان حمید افضل زاکر شیر افضل نمبر دار نزیر راجہ اعجاز نوشین کنول قبلائی خان سمیت مختلف مکاتب فکر کے زعما برسی کی تقریب سے خطاب کریں گئے ملک شیر باز اعوان پونچھوی نے عوام الناس کو عام شرکت کی دعوت دی ہے
