لاہور(اے بی این نیوز)پی پی 179 قصور سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر ہاشم ڈوگر کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ،پی پی 36 سیالکوٹ سے سابق صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن چودھری اخلاق کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ، پی پی 124 جھنگ سے سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ، ذرائعاین اے 164 پاکپتن سے سابق ایم این اے اور پی پی 191 پاکپتن سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر منصب ڈوگر کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ، پی پی 246 بہاولپور سے سابق وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
