اسلام آباد(اے بی این نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا ۔پاسپورٹ منسوخی پر شیخ رشید کا بھی سخت رد عمل آگیا۔میں اللہ کےفضل سے ماں اورعوام کی دعائوں سے کرپشن سے پاک16مرتبہ وفاقی وزیررہا ۔اقوام متحدہ میں خطاب کیااورپاکستان کی ایٹمی ٹیکنالوجی کی خدمت کی۔ زرداری ، نواز،ڈارکی طرح ملک سےنہیں بھاگا لیکن پی ڈی ایم حکومت نے آج میری شہریت پاسپورٹ منسوخ کردیئےجب تک گرفتار نہیں ہوتاقوم میرےٹوئٹرکو فالوکر ے۔
میں اللہ کےفضل سے ماں اورعوام کی دعاوں سے کرپشن سے پاک16مرتبہ وفاقی وزیررہاہوں اقوام متحدہ میں خطاب کیااورپاکستان کی ایٹمی ٹیکنالوجی کی خدمت کی زرداری نوازڈارکیطرح ملک سےنہیں بھاگالیکن آج میری شہریت پاسپورٹ منسوخ کردیےگئےہیں جب تک گرفتار نہیں ہوتاقوم میرےٹوئٹرکو فالوکر ے pic.twitter.com/POGNADjNjF
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 27, 2023