اہم خبریں

ایف بی آر افسران کے اختیارات میں کمی کی تجویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ایف بی آر افسران کو ٹیکس گزاروں کو گرفتار کرنے کے اختیارات میں کمی کی سفارش کی گئی ہے،کاروباری افراد کو ٹیکس چوری کے شعبہ پر گرفتاری پر تحفظات تھے،تمام اسٹیک ہولڈرز نے ایف بی آر افسران کے اختیار میں کمی کی سفارش کی تھی،ایف بی آر افسران کو ٹیکس گزاروں کو گرفتاری کے اختیارات کا غلط استعمال روکنے کی تجویز دی۔

متعلقہ خبریں