اسلام آباد ر ( اے بی این نیوز )نو اور دس مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے عمران خان کی سپریم کورٹ میں درخواست،استدعاکی کہ جوڈیشل کمیشن تعین کرے واقعات کے اصل ذمہ داران کون ہیں،پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں کو غیر آئینی قرار دیا جائے،سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل بھی غیر آئینی قرار دینے کامطالبہ،درخواست میں وفاقی حکومت، نواز شریف، مریم نواز، آصف زرداری اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
