اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے فرح کی مبینہ آڈیو سامنے آئی گئی۔آڈیو میں سابق ایم پی اے فرح کی سبرینا نامی خاتون سے گفتگو کر رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فرح کسی خاتون کو کہہ رہی ہیں کہ میم کنول نےکہا ہے ،جی ایچ کیو کی طرف آنا ہے، میں بھی نکل آئی ہوں ، اب جی ایچ کیو پہنچنا ہے ،میم کنول بھی نکلی ہوئی ہیں ۔
