اہم خبریں

پی ٹی آئی کا رینٹ ایگریمنٹ پورا ہوگیا،ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنماء اپنے اپنے آشیانوں میں واپس جارہے ہیں ،کوئی تعجب نہیں ،نیازی بھی جلد اپنے بیرونی آقاؤں کی طرف رخ کرے گا ،پی ٹی آئی جھوٹ کی بنیاد پر صرف سوشل میڈیا میں نظر آنے والی جماعت ثابت ہوئی،ترجمان جے یو آئی کے مطابق میدان میں رہ کر مقابلہ کرنا یا تحریکیں چلانا برگر پارٹی کے بس کی بات نہیں ،بہروپئے کو پہچان گئے تھے ،سیاسی میدان میں اسے سپیس دے کر پاکستان کا بیڑہ غرق کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں