اہم خبریں

بی این اے کے گلزار امام شمبے کو پکڑنے پروزیراعظم کی سیکیورٹی فورسز کو بڑی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بی این اے کے گلزار امام شمبے کو پکڑنے پر پاکستان کو مبارکباد،وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کو بڑی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہو ئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی اپنی نوعیت کی پہلی اور مختلف جغرافیائی مقامات پر مشتمل انتہائی پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشنز کو بڑی نفاست کے ساتھ انجام دینے پر قوم کی اعلیٰ ترین تعریف کے مستحق ہیں، انہوں نے کہا کہ پاکستان بالخصوص بلوچستان امن اور خوشحالی کی طرف گامزن ہے، انشاء اللہ۔

متعلقہ خبریں