اہم خبریں

عمران خان جیسا قانون کی پاسداری اور بالادستی پر یقین رکھنے والا رہنما شاید ہی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کوئی اور ہو، ڈاکٹر افتخار درانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )مرکزی سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر افتخار درانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابینہ کے تمام فیصلے سمیت القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ بھی قابل تلافی ہے، عمران خان اس کیس سمیت تمام بوگس کیسز میں مسلسل عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں، عمران خان نے آج مسلسل 4 گھنٹے تک نیب کے سوالات کا جواب دیا،عمران خان جیسا قانون کی پاسداری اور بالادستی پر یقین رکھنے والا رہنما شاید ہی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کوئی اور ہو۔

متعلقہ خبریں