لاہور ( اے بی این نیوز )نو مئی کے واقعات میں ملوث ایک بھی شرپسند سزا سے بچنا نہیں چاہیے،،،یقینی بنائیں کہ بیگناہ کا ٹرائل نہ ہو،،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی اجلاس میں ہدایت ،،،کہا پولیس اور پراسیکیوشن بہترین کوآرڈینیشن کے ساتھ کیسز کی پیروی کریں،آئی جی پولیس نے شرپسندوں کی گرفتاریوں،شناخت،تفتیش اورمقدمات پر ہونے والی پیش رفت پر بریفنگ دی۔
