اہم خبریں

لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے،وزیر دفاع کا ٹویٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے،وزیر دفاع کا ٹویٹ ،انہوں نے بیان میں طنز کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خانکی وہ دھمکی کہاں گئی مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا تو پھر رد عمل ہو گا،،،عمران خان نے گزشتہ روز اپنی گرفتاری پر کارکنوں سے ہنگامہ آرائی نہ کرنے کی اپیل کی تھی

متعلقہ خبریں