اہم خبریں

صحافیوں اور سیاسی جماعت کے ترجمانوں میں فرق کرنا ہوگا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )صحافیوں اور سیاسی جماعت کے ترجمانوں میں فرق کرنا ہوگا،عمران ریاض صحافی نہیں، سیاسی جماعت کا ترجمان ہے، مریم اورنگزیب کی برطانوی صحافی سے گفتگو کہا سیاسی جماعتوں کی ترجمانی کرنے والوں کو آزادی صحافت پر یقین رکھنے والے صحافیوں سے نہ ملایا جائے ،، ،شہباز دور حکومت میں پاکستان کی میڈیا فریڈم انڈیکس میں 7درجے بہتری آئی،،،کوئی شخص لاپتہ ہو تو اس کی مذمت کرتے ہیں،عمران ریاض کیخلاف عدالتوں میں کیسز زیر سماعت ہیں

متعلقہ خبریں