اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہنگو مول کمپنی پلانٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،،4ایف سی اہلکاروں سمیت سکیورٹی کمپنی کے 2اہلکار شہید،دہشت گردوں نے صبح کے وقت پلانٹ پر حملہ کیا،ڈی ایس پی کے مطابق شہید اہلکاروں نے دہشت گردوں کا دلیری سے مقابلہ کیا،سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
