اہم خبریں

گرمی کی شدت میں اضافہ ، بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھنا شروع ہو گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )گرمی کی شدت میں اضافہ ، بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھنا شروع ہو گیا،،ملک کے مختلف حصوں میں 4 سے 6 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری،شہری علاقوں میں 3 سے 4 ،،دیہی علاقوں میں 4 سے 6 گھنٹے گھنٹے تک بجلی غائب رہنے لگی،شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا ۔

 

متعلقہ خبریں