اہم خبریں

آئندہ مالی سال کا بجٹ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد 9 جون کو ‏پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )آئندہ مالی سال کا بجٹ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد 9 جون کو ‏پیش کیا جائے گا،،وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آ ئندہ ما لی سال کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے اجلاس،، اجلاس کومعاشی ٹیم کی جانب سے بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ ،،وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کی ہدایت کر دی ، کہتے ہیں محصولات بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں ،،، پنشن ریفارمز کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے،،، آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات ‏کر نے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں