کراچی(نیوز ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان بچاؤ مارچ ، دوسرے روز عائشہ منزل کراچی سے روانہ ہوگیا اس مارچ کی قیادت حافظ سعد حسین رضوی کررہے ہیں۔ پاکستان بچاؤ مارچ میں تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی قیادت اور کارکنان کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت،پاکستان بچاؤ مارچ کے قائدین اور شرکا آج حیدرآباد میں قیام کریں گے۔
