اہم خبریں

قومی اسمبلی میں بکنے والوں کا جمعہ بازار، حکومت ملک چلانے میں ناکام ہوچکی، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکوت کی نہ کوئی بات نہ اوقات نہ معاملات نہ ہی حالات ہیں ملک میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے 9مئی کے حقیقی سازشی مجرموں کو سزا دیں بے گناہوں معصوموں کو رہا کریں یہ حکومت ملک چلانے میں ناکام ہوگئی ہے گروتھ منفی ہوگئی ہے قومی اسمبلی میں بِکنے اور بکنے والوں کا جمعہ بازار لگا ہے۔۔وزیراعظم دن میں3باربےکارخطاب کررہاہےحکومت چلانا انکے بس کی بات نہیں پاکستان کی معیشت ڈیفالٹ کوچھو سکتی ہےآئی ایم ایف سےچھٹی ڈالر307روپےکادوستوں سےتنہائی معاشی تنزلی اقتصادی تباہی سیاسی بحران یہ ہےان کی کارکردگی غریب کےپاس قبرکےپیسےنہیں وہ اللہ کے بعد صرف سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہا ہے۔۔لوگ اسطرح پارٹی بدل رہےہیں جیسے بلوکےگھرجارہےہیں بزدل عدت کےدن بھی پورےنہیں کرتےپارٹی چھوڑنے میں بھی میراتھن ریس لگی ہےیہ جس پارٹی میں جائیں گےوہ پارٹی بھی ڈوب جائےگی ہردور میں ضرورت مندوں مفادپرستوں کی پارٹی بنائی جاتی ہے اس لئے جمہوریت ناکام ہوتی ہےاورکوئی حکومت5سال پورے نہیں کرتی۔

متعلقہ خبریں