لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ جبکہ جمشید چیمہ کے بیٹے نے مسرت جمشید اور جمشید چیمہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کی تصدیق کی دی۔دوسری جانب پی پی 250 بہاولپور سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر سید افتخار گیلانی نے تحریک انصاف کا ٹکٹ واپس کردیاسید افتخار گیلانی کا پارٹی کا خیرباد مخدوم سید افتخار گیلانی 2018 میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر پی پی 254 بہاولپور سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
