اہم خبریں

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ پیشی، جوڈیشل کمپلیکس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ پیشی ، جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ، جوڈیشل کمپلیکس کی دونوں اطرف کی سٹرکوں کو سِیل کر دیا گیا ، بغیر چیکنگ کے غیر متعلقہ افراد جوڈیشل کمپلیکس نہ جا سکیں گے ۔ جوڈیشل کمپلیکس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات ،اسلام آباد پولیس ،رینجرز اور سی ٹی ڈی اہلکار وں کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ۔

متعلقہ خبریں