کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ء گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پوری قوم مسلح افواج کیساتھ کھڑی ہے،سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائے گا، یہ ملکی سالمیت پر حملہ تھا۔ ان خیالات کاا اظہار گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قومی یکجہتی ڈائیلاگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ گورنر سند ھ نے کہا کہ افواج پاکستان کےلئے پوری قوم کا جوش قابل فخر ہے۔
