اسلام آباد (اے بی این نیوز )بائیس مئی سے ملک بھر میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا,محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کے ساتھ ساتھ بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے تیز ہوائیں آندھی طوفان میں بھی تبدیل ہو سکتی , بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں بھی کسی حد تک کمی ہو سکتی ۔
