اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی ہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو آگ سید پور ویلج سے اوپر جنگل کے ایریا میں لگی جس قابو پانے کے لئے وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اورفائر بریگیڈ اور وائلڈ لائف کی ٹیموں کی مارگلہ ہلز پرلگی آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے۔
