اہم خبریں

اپنی شکست تسلیم کرنے کے بجائے عمران خان نے امریکی سازش کا ڈارمہ کیا، احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اپنی شکست تسلیم کرنے کے بجائے عمران خان نے امریکی سازش کا ڈارمہ کیا،پی ٹی آئی حکومت کوآئینی طور پرہٹایا گیا،،وفاقی وزیر احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو کہا عمران خان نے سازش اور منصوبہ بندی سے 9مئی کو جلاؤ گھیراؤ کرایا،یہ چاہتے ہیں انہیں دوبارہ سہولت کاری کرکے اقتدار میں لایاجائے۔

متعلقہ خبریں