اہم خبریں

پی ٹی آئی کے بہت سے ممبران جماعت اسلامی کو ووٹ نہیں دینا چاہتے،سعید غنی

کرا چی (  اے بی این نیوز  )پی ٹی آئی کے بہت سے ممبران جماعت اسلامی کو ووٹ نہیں دینا چاہتے،سعید غنی کا میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ کہا ،عمران خان اور حافظ نعیم کی کچھ عادتیں ملتی جلتی ہیں پیپلزپارٹی کا میئر ہوگا تو بہتر طور پرکام کرسکے گا،ہم نے پی ٹی آئی سے تعاون کی درخواست نہیں کی،کراچی میں تقسیم کی سیاست کو پروان نہ چڑھائیں،جماعت اسلامی کا میئر بنا تو ہمیں اعتراض نہیں ہوگا ،ہمارا میئر بنا تو جماعت اسلامی کوبھی اعتراض نہیں ہونا چاہیے،،پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ایف آئی آر9مئی کے واقعات کے بعد کاٹی گئیں

متعلقہ خبریں