اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے مسلح لوگوں کو عوام پرکیوں چھوڑا، کوئی ذمہ داری اٹھا نے کیلئے تیار نہیں ،امیر جما عت اسلامی سرا ج الحق کی میڈیا سے گفتگو، انہون نے کہا ادارے ایک دوسرے پر تنقید میں مصروف ہیں ،قوم کے مسائل پر کسی کی تو جہ نہیں ، رقبے کےلحاظ سےبلوچستان سب سے بڑا صوبہ ہے لیکن یہاں بجلی ہے نہ پانی، بلوچستان کے حوالے سے قومی مشاورت ہو نی چاہیے،،،ہم بلوچستان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،اللہ کاشکر ہے خودکش حملے میں محفوظ رہا،بطور شہری جاننا چاہتا ہوں خودکش حملے میں کون ملوث ہے۔
