اہم خبریں

عمران خان کا نام نہاد “امریکی سازش” کا بیانیہ زمین بوس ہو چکا،شیری رحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )‏عمران خان کا نام نہاد “امریکی سازش” کا بیانیہ زمین بوس ہو چکا،،،خط لہرا کر امریکہ پر حکومت گرانے کا الزام لگانے والے امریکی کانگریس خاتون سے منت سماجت کررہے ہیں،،،شیری رحمان کا عمران خان کی مبینہ آڈیو پرردعمل کہا کیا عالمی برادری نو مئی کے شرمناک واقعات اور عدالتی سہولت کاری سے واقف نہیں،،،،عمران خان کی فسطائی حکومت نے ہماری قیادت کو جھوٹے مقدمات میں جیل بھیجا کیا ہم نے غیر ملکی مداخلت کی درخواستیں کیں،عمران خان نے احتساب کے نام پر سیاست کی اب خود احتساب سے بچنے کیلئے عالمی برادری کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں