اہم خبریں

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کے دوران شرپسندوں کی شرمناک گفتگو منظرِ عام پر آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کے دوران شرپسندوں کی شرمناک گفتگو منظرِ عام پر آ گئی، شرپسند بھارتی فلم کا ڈائیلاگ گھر میں گھس کر ماریں گے دہراتے رہے، مناظر سے ثابت ہو گیا کہ شرپسند وں نے پوری تیاری کے ساتھ جناح ہاؤس کو آگ لگائی،صوفہ سیٹس کو آگ میں پھینک کرآگ کو مزید بھڑکایاگیا، شر پسندوں نے ملک مخالف نعرے بازی بھی کی۔

 

متعلقہ خبریں