اہم خبریں

وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید 72 ارب روپے جاری

اسلام آ باد( نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید72 ارب روپے جاری کر دیئے۔وزارت منصوبہ بندی حکام کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال اب تک 566 ارب 85 کروڑ روپے جاری کئے جا چکے ہیں۔ جاری کردہ فنڈز گزشتہ سال کی نسبت 100 ارب روپے زیادہ ہیں۔ گزشتہ سال اسی مدت میں 516 ارب ارب 31 کروڑ روپے جاری ہوئے تھے۔ چوتھی سہہ ماہی میں ایچ ای سی کو سب سے زیادہ 42 ارب 92 کروڑ ملے ہیں۔

متعلقہ خبریں