اہم خبریں

فوجی تنصیبات پر حملے، زیادہ ترحملہ آوروں کو واٹس ایپ کے ذریعے شناخت کرکے پکڑا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں فوجی تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس نے زیادہ ترحملہ آوروں کو واٹس ایپ گروپ کے ذریعے شناخت کرکے پکڑا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شرپسندوں سے رابطے بھی سامنے آئے ۔

 

متعلقہ خبریں